Sunday, June 20, 2021
Sponsor Ads
if you want to get online jobs information, there are answers to frequently asked questions. Earn Money Online From Internet.

Free Online Jobs For Everyone, Please Read All Questions With Answer.

اگر آپ آن لائن جاب کی مکمل معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپ کے تمام سوالوں کے جوابات موجود ہیں براہ مہربانی تمام سوالات کے جوابات پڑھ لیں

کیا سوالات پڑھنا ضروری ہیں ؟

جی ہاں اگر آپ ان سوالات کو نہیں پڑھ سکتے تو معزرت کے ساتھ آپ ہمارے ساتھ کام نہیں کرسکیں گے کیونکہ یہ اکثر پوچھے جانے والے سوالات ہیں

کیا یہ کام انٹرنیٹ کے بغیر ہوسکتا ہے ؟

بالکل نہیں کیونکہ یہ آن لائن کام ہے اس کام کے لیے انٹرنیٹ ہونا ضروری ہے

کام کیا ہے اور کس طرح کرنا ہوگا ؟

ہمارے پاس مختلف قسم کے کام ہیں ہم دن رات محنت کرکے مختلف قسم کی آن لائن کام دینے والی ویب سائیٹس کو ڈھونڈتے ہیں

ان پر اپنا اکاونٹ بنا کر کام کرتے ہیں اور دیکھتے ہیں کہ وہ ویب سائیٹ ہمیں کام کرنے کا معاوضہ دے رہی ہے یا نہیں

جیسے ہی ان ویب سائیٹ سے ہمیں انکم موصول ہوتی ہے ہم اس ویب سائیٹ کو اپنی قابل اعتماد ویب سائیٹس کی لسٹ میں شامل کر لیتے ہیں تاکہ آپ کو ایسی ویب سائیٹس دی جاسکیں جن پر آپ مکمل اعتماد کے ساتھ کام کر سکیں اور محنت کے مطابق آپ پیسہ کما سکیں

آپ اشتہیارات دیکھ کر پیسہ کما سکتے ہیں

یوٹیوب کی ویڈیو دیکھ کر پیسہ کما سکتے ہیں

یوٹیوب کے چینل کو سبسکرائیب کر کے پیسہ کما سکتے ہیں

یوٹیوب کی ویڈیوز کو لائک کرکے پیسہ کما سکتے ہیں

انسٹاگرام کے لائکس سبسکرائیب اور انسٹاگرام کی ویڈیوز دیکھ کر پیسہ کما سکتے ہیں

اسی طرح تمام سوشل میڈیا ویب سائیٹس کی مدد سے پیسہ کما سکتے ہیں

اس کے علاوہ کچھ ایسی ویب سائیٹس ہیں جن کو آپ نے روزانہ کھولنا ہے اور ان ویب سائیٹس پر کلک کرتے ہوئے روز کا بونس حاصل کرنا ہے کچھ ویب سائیٹس کمال کی ہیں ان پر آپ کو مختلف قسم کے ٹاسک ملیں گے اتنے ٹاسک ہوں گے کہ اگر آپ پارٹ ٹائم یا سارا دن کام کرنا چاہیں تو آپ کا کام ختم نہیں ہوگا جتنا چاہیں اتنا کام کریں کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں

ہم روزانہ کتنا کما سکتے ہیں ؟

یہ ہمارے لیے بہت ہی مشکل سوال ہے ہاں مگر آپ جتنا کام کریں گے اتنی انکم موصول ہوگی اگر آپ انٹرنیٹ پر پہلے کوئی کام کر چکے ہیں تو اس بات کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ جب ہم کوئی کام شروع کرتے ہیں تو سب سے پہلے سیکھتے ہیں اور اپنے تجربات کی بنیاد پر پیسا کماتے ہیں

انٹرنیٹ پر ایسا کوئی کام نہیں ہوتا جس کو ہم شروع کریں اور پیسوں کی بارش ہو جائے ایسا ممکن نہیں

جب ہم مفت میں کوئی کام لیتے ہیں توں اس کام کو کرنے کے بعد تجربہ حاصل کرتے ہیں اور اپنی صلاحیت کے مطابق پیسہ کماتے ہیں

اس سوال کا جواب یہ بھی نہیں کہ آپ پیسا نہیں کما سکتے بالکل کما سکتے ہیں اور ہم آپ کو کال کی مدد سے سکھائیں گے محنت کبھی ضایع نہیں جاسکتی انشااللہ آپ کچھ ہی دنوں میں اس قابل ہوجائیں گے آپ کے پاس انٹرنیٹ سے پیسا کمانے کا ہنر ہوگا

ہماری انکم کب سے شروع ہوگی ؟

پہلے یہ دن سے کچھ ویب سائیٹس ایسی ہیں آپ کو پہلے ہی دن آپ کے جتنے پیسے کمائے ہوں گے مل جائیں گے

کیا ہم موبائل پر کام کرسکتے ہیں ؟

جی ہاں بالکل کرسکتے ہیں مگر سیکھنے کے لیے انٹرنیٹ اور کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کا ہونا ضروری ہے جب آپ سیکھ لیں گے اس کے بعد بیشک موبائل پر کام کریں

کیا ہمیں لازمی روزانہ کام کرنا ہوگا ؟

یہ ایسی آن لائن جاب ہے اگر آپ کام کریں گے تو انکم آئے گی نہیں کریں گے تو انکم نہیں آئے گی – آپ پر کسی قسم کی کوئی پابندی نہیں کام کریں یہ نا کریں آپ سے کوئی پوچھنے والا نہیں مگر جتنا کام کیا ہوگا اتنی انکم آئے گی – محنت آپ کی ضایع نہیں جائے گی زیادہ کریں گے زیادہ کمائیں گے

ہم کس طرح کام شروع کرسکتے ہیں ؟

اگر آپ اس کام کو ہم سے سیکھنا چاہتے ہیں اور ایک اچھا تجربہ حاصل کرنا چایتے ہیں تو ہم آپ سے اس کی معمولی سی فیس لیں گے

فیس کتنی ہوگی اور کس طرح دینی ہوگی ؟

صرف چھے سو روپے آپ کو ایڈوانس دینا ہوں گے رقم ناقابل واپسی ہے

فیس ادا کرنے لیے یہاں پر کلک کریں

ہم فیس کیوں لے رہے ہیں اور فیس دینے کا کیا فائدہ ہے ؟

اگرآپ انٹرنیٹ پر پہلی مرتبہ کام کرنا چاہتے ہیں اور آپ کا تجربہ نہیں تو ہم آپ کو سکھائیں گے

آپ ہمارے گروپ میں شامل ہوجائیں گے

ہم آپ کو آن لائن ٹریننگ دیں گے

کال پر آپ کے تمال سوالات کے جواب دیں گے آپ کی کمائی ہوئی رقم آپ کے جاز کیش ، ایزی پیسہ یا بنک میں لے کر دینے میں آپ کی مدد کریں گے

اگر آپ کو کسی چیز کی سمجھ نہیں آئے گی تو اس کے بارے میں بتائیں گے

انہی ویب سائیٹس پر ڈبل انکم حاصل کرنے کا طریقہ بتائیں گے

اور جیسے ہی ان کے علاوہ کوئی نیا کام آئے گا فوری طور پر آپ کو اس کے بارے میں سکھایا جائے گا

فیس دینے کے بعد آپ ہماری ٹیم کا حصہ بن جائیں گے

Xeejobs.com

Stop wasting your time, do online work and get paid (100% Real). Trust us once for all, you will soon be able to earn money from the internet. It doesn’t require any skill, knowledge, Degree to do online jobs.

It is simple and everybody can do it, you too, We are a team, helping newbies to make some extra money working online.
If you want to join us too and interested in doing simple online work.
Contact us for more guidelines- and start making money Now.

Advertisements
Заработок с помощью страницы ВКонтакте